Uzair Younus on Pakistan's standing with the FATF

Uzair Younus comments on the Foreign Action Task Force's decision to greylist Pakistan. The interview was conducted in Urdu and broadcast on cable television in Pakistan. 

View 360 - جمعرات 28 جون کا پروگرام

آج کے شو میں پاکستان فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں، باکو میں افغانستان کے امن عمل کے لیے ایک اور کوشش، امریکہ میں امیگریشن کے قوانین اور پناہ گزینوں کی آمد پر بحث میں شدت، نیدرلینڈ میں چہرہ چھپاتے لباس پر پابندی کا قانون اور غیرقانونی تارکین وطن سے جدا کیے گئے بچوں کی صحت پر خدشات۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/voa-urdu-view-360-thursday-june-28-2018/445840...